ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے واقعے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ داعش نے قبول کرلیا ہے۔
گذشتہ روز ہونے واقعے میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
دہشت گردانہ حادثے میں پانچ افراز زخمی بھی ہوئے تھے۔
واقعے میں ملوث ملزم کو فرار ہوتے ہوئے عراقی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔/