کشمیرمیں کرفیو برقرار ، میڈیا خاموش

IQNA

کشمیرمیں کرفیو برقرار ، میڈیا خاموش

9:39 - September 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3506669
بین الاقوامی گروپ- ایک انڈین میڈیا نے انکشاف کیا کہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا مقصد میڈیا کی آواز کو بند کرنا ہے۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق کشمیر پریس کلب کے بیان کے مطابق کشمیر میں ٹیلفون، موبائل اور اینٹر نیٹ مکمل بند ہے اور اس سے میڈیا بری طرح متاثر ہوا ہے۔

 

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس بیجا محاصرے اور سختی کا مقصد صحافیوں کو کام سے روکنا اور میڈیا کا گلہ بند کرنا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ پریس کلب کی جانب سے متعدد بار آزادی صحافت پر درخواست دائر کی گیی مگر کسی ایک شکایت کا جواب تک نہیں دیا جارہا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ دو مہینوں سے کشمیر میں تمام بنیادی حقوق کی خلاف وزری کا عمل جاری ہے اور تمام تر رابطوں کے زرائع بند کردیے گیے ہیں۔/

3844486

نظرات بینندگان
captcha