ایکنا نیوز- المنار نیوز کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز کے «نصر من الله» آپریشن میں
سینکڑوں کیلومیٹر کا علاقہ بھی آزاد کرایا گیا ہے۔
یحیی سریع کے مطابق یمن پر حملوں کے آغاز سے یہ سب سے بڑا خصوصی آپریشن ہے جو کئی مہینوں سے جاری ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائی گیی۔
انکا کہنا تھا: اس شکست فاش کو چھپانے کی تمام سعودی کوشش ناکام ثابت ہورہی ہے۔/