عراقی دارالحکومت میں امن و امان کی فضاء برقرار

IQNA

عراقی دارالحکومت میں امن و امان کی فضاء برقرار

9:59 - October 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3506707
بین الاقوامی گروپ- بغداد سمیت مختلف شہروں میں حالات نارمل ہوچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق بغداد کے مرکزی بازار اور میدان التحریر جہاں گذشہ دنوں مظاہروں کی وجہ سے صورتحال بگڑنے کی اطلاعات تھیں، جمعہ کو مکمل طور پر پرسکون ہونے کی اطلاعات ہیں اور کہیں سے مظاہرے کی خبر نہ ملی جبکہ عوام معمول کے مطابق کاروبار میں مصروف نظر آئی۔

 

بعض میڈیا کے مطابق بغداد کے التحریر میدان میں سیکورٹی انتظامات سخت کیے گیے ہیں

 

قابل ذکر ہے کہ منگل کو مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف عراق کے بعض شہروں میں مظاہرے ہوئے تھے جنمیں مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء بھی تعداد میں شریک تھے۔/

3847118

نظرات بینندگان
captcha