قازقستان؛ خواتین کے درمیان خدا کے ناموں کا مقابلہ

IQNA

قازقستان؛ خواتین کے درمیان خدا کے ناموں کا مقابلہ

6:55 - October 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506768
بین الاقوامی گروپ- مقابلہ (اسماء الحُسنی) قازقستان کے صوبہ «قیزیل اوردا» میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق قازقستان کے مذہبی امور کے ادارے کے تعاون سے قیزیل شہر کی مسجد

«سلطان» میں خواتین کے درمیان مقابلہ اسماء حسنی منعقد کیا گیا۔

 

قیزیل شہر میں منعقدہ مقابلے میں ادارہ برائے امور خواتین کی سربراہ «لذت صادق‌اُوا» اور مسجد کے امام «قایربک اتیزبای‌اف» سمیت دیگر علما شریک تھے۔

مسجد کے امام اتیزبای‌اف، نے خطاب میں کہا کہ امام بخاری کی روایت میں کہا گیا ہے کہ خدا کے ننانوے نام ہیں اور جو ان ناموں کو پکارے وہ جنت میں جائےگا۔

 

مقابلوں کے اختتام پر محترمہ «ژاکسیلیقووا»، «ژاساقانبرگیناوا» اور «کوبایوا» اول تا سوم پوزیشن کی حقدار قرار دیا گیا جنکے درمیان انعامات تقسیم کیے گیے۔/

3851498

نظرات بینندگان
captcha