تائیوان مسلمان سیاحوں کو جذب کرنے کی راہ پر

IQNA

تائیوان مسلمان سیاحوں کو جذب کرنے کی راہ پر

7:03 - October 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3506780
بین الاقوامی گروپ- وزارت سیاحت کے مطابق چھ مقامات اور ۲۸ ہوٹلوں کو مسلمانوں کی سیاحت کے لیے مناسب ترین جگہ بتایا جاتا ہے۔

ایکنا نیوز- ایشیا ون نیوز کے مطابق تایپا ۱۰۱ ٹاور، نیشنل میوزیم کی محل، چیانگ کای شک کی عمارت اور تفریحی پارک کو مسلمانوں کے پسندیدہ مقامات میں سرفہرست بتایا جاتا ہے۔

 

ان مقامات کو نماز خانوں سے آراستہ کیا گیا ہے جبکہ تایپا شہر کی صفائی اور عوام کی دوستانہ مہمان نوازی و اخلاق کو بھی اہم عوام میں سے شمار کیا جاتا ہے۔

 

تائیوان حکومت کے مطابق مسلمانوں کی سیاحت کے لیے یہاں نماز خانوں کی عدم موجودگی کو اہم مشکلات میں قرار دیا جاتا ہے اور اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہویے اس شہر میں اقدامات کیے جارہے ہیں۔

 

تائیوان آخری سالوں میں مسلمانوں کے لیے اہم سیاحتی ملک شمار کیا جانے لگا ہے اور سروے کے مطابق برطانیہ اور جاپان کے بعد تائیوان اہم سیاحتی ملکوں میں سے قرار دیا جاتا ہے۔/

3851963

 

نظرات بینندگان
captcha