ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق ایک مسلح شخص نے پیر کو بایون شہر کی مسجد میں فائرنگ کی جسمیں دو افراد شدید زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق ستر سالہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ مسجداور علاقے میں عوام آمد و رفت سے گریز کریں۔
واقعے کی مکمل تفصیلات اب تک نہ مل سکی ہیں۔/