ایکنا نیوز- انا طولی جنکا تعلق اوکور فیملی ہے زینب کا تعلق اسی قبلے سے ہے اور اب تک متعدد بار قرآن مکمل طور پر وہ ختم کرچکی ہے۔
چار سال پہلے انہوں نے والدین کے ہمراہ حفظ پر کام شروع کیا اور ایک مدرسے میں تلاوت کے ساتھ متعدد بار قرآن کو مکمل طور ہر پڑھ چکا ہے۔
زینب اسراء نے سال ۲۰۱۷ کو شهر «قیصری» میں بھی سہم دوستوں کے ہمراہ قرآن پر کام شروع کیا۔
ترکی کی اسپشل قاریہ کا کہنا تھا: میں نے کافی کوشش کی تاکہ حفظ کرسکوں اور بلا آخر انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیکر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔/