ایکنا نیوز- رشیا الیوم نیوز کے مطابق صحرائے سینا میں داعش گروپ نے ابوبکر البغدادی کے بعد نئے اعلان شدہ امیر
ابوابراهیم الهاشمی القرشی کی بیعت کا اعلان کردیا۔
داعش جنگجووں نے جمعرات کو ابو ابراهیم القرشی سے وفا داری کا اعلان کیا۔
قابل ذکر ہے کہ داعش سربراہ ابوبکر البغدادی۲۷ اکتوبر کو شام میں خصوصی آپریشن میں مارا گیا اور صدر ٹرمپ نے اسکا باقاعدہ اعلان کیا۔/