برطانیہ؛ حفظ و قرائت قرآن مقابلے کا انعقاد

IQNA

برطانیہ؛ حفظ و قرائت قرآن مقابلے کا انعقاد

14:04 - November 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3506826
بین الاقوامی گروپ- یورکشائر میں حفظ و حسن قرآت کے ابتدائی مقابلے منعقد کیے گیے۔

برطانیہ؛ حفظ و قرائت قرآن مقابلے کا انعقاد

ایکنا نیوز- «یوکی حفاظ» نیوز کے مطابق قرآء اور حفاظ کرام کے درمیان خواتین و مرد حضرات کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوئے۔

 

مذکور مقابلوں کا اختتامی مرحلہ  ۱۴ اور ۱۵ دسمبر کو منعقد ہوگا۔

 

حسن قرائت قرآن کے علاوہ  حفظ میں ۵ پارے، ۱۵ پارے اور ۳۰ پاروں کا مقابلہ شامل تھا۔

 

ہر شعبے میں اول تا سوم آنے والوں کو  ۱۰۰ سے ۶۰۰ پونڈ انعامات دیے جائیں گے۔ 

 

اول آنے والے کو نقد انعام کے علاوہ عمرہ کی ٹکٹ اور برطانیہ کی جانب سے بین الاقوامی مقابلوں میں نمایندگی دی جائے گی۔

 

انجمن حافظان برطانیہ کی جانب سے ہر سال مذکورہ مقابلہ منعقد ہوتا ہے اور اس میں صرف برطانیہ کی شہریت رکھنے والے شرکت کرسکتے ہیں۔/ 

3855339

نظرات بینندگان
captcha