مراکش؛ حفظ قرآن کے روایتی مدرسوں کی پذیرائی

IQNA

مراکش؛ حفظ قرآن کے روایتی مدرسوں کی پذیرائی

7:54 - November 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506837
بین الاقوامی گروپ- وزارت اوقاف کے مطابق ملک میں پانچ لاکھ لوگ ان مراکز میں دلچسپی لیتے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سائٹ masralarabia.com»، کے مطابق وزیر اوقاف «احمد التوفیق» نے جشن میلاد النبی (ص) کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ملک کے مختلف شہروں میں پانچ لاکھ شہری ان مراکز کی حمایت کرتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: پانچ لاکھ مرد و خواتین چودہ ہزار روایتی قرآنی مراکز سے حفظ میں مصروف عمل ہیں۔

 

وزیر اوقاف نے تقریب سے خطاب میں کہا: علماء کی ایک کمیٹی بھی بنائی گیی ہے جو احادیث النبی کے صحیح یا جعلی ہونے پر کام کررہی ہے۔

 

تقریب کے اسلامی ریسرچ میں خدمات انجام دینے والے اور بعض خطاط حضرات میں انعامات بھی تقسیم کیے گیے۔/

3855912

نظرات بینندگان
captcha