فلسطین اسلامی کونسل سربراہ کا دورہ ایکنا

IQNA

فلسطین اسلامی کونسل سربراہ کا دورہ ایکنا

16:13 - November 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506875
بین الاقوامی گروپ- کونسل کے سربراہ «شیخ محمد نمر زغموت» نے ایکنا آفس کا دورہ کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق فلسطینی مسلم کونسل کے سربراہ «شیخ محمد نمر زغموت» اور عالمی وحدت کانفرنس تہران کے مہمان نے ایکنا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا ۔

 

انہوں نے ایکنا کی قرآنی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا: ہم مسلمان قرآن کے خادم ہیں اور آپ کی کامیابی لیے نیک تمنا رکھتے ہیں۔

فلسطین اسلامی کونسل سربراہ کا دورہ ایکنا

لبنان میں مذاہب ڈائیلاگ کے رکن سیدعلی السید قاسم، اور اسلام-مسیحی ڈائیلاگ مرکز «المریمیه» کے رکن جو وحدت کانفرنس میں شریک تھے انہوں نے بھی ایکنا آفس کا دورہ کیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ عالمی وحدت کانفرنس ہفتے کو تہران میں اختتام کو پہنچی تھی جسمیں دنیا کے مختلف ممالک سے علما اور دانشور شریک تھے جنہوں نے وحدت پر تاکید کی۔/

فلسطین اسلامی کونسل سربراہ کا دورہ ایکنا

3857678

نظرات بینندگان
captcha