امریکی ہسپتال کی حجاب میں معاونت

IQNA

امریکی ہسپتال کی حجاب میں معاونت

10:33 - November 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506894
بین الاقوامی گروپ- مینہ سوٹا میں ایک مقامی ہسپتال نے مسلمان بیمار خواتین کے لیے ایک کمپنی کے تعاون سے حجاب بنانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

ایکنا نیوز- ویسکنسین مسلم جرنل کے مطابق «هلال ابراهیم» ۱۰نے دس سال قبل میڈیسٹ ہاسپٹل جو سنٹ لوئیس پارک میں واقع ہے کام شروع کیا۔

 

انکا کہنا ہے: اکثر مسلمان خواتین یہاں علاج کے دوران بیڈ شیٹ سے پردہ کرتی چونکہ کوئی اسکارف وغیرہ یہاں دستیاب نہ تھی۔

 

انہوں نے «حنا و حجابز» (Henna and Hijabs)  کے نام سے ایک کمپنی بنائی جو ہاسپٹل کے لیے چادر تیار کرتی ہے۔

 

گذشتہ جمعرات سے چادر کی سپلائی شروع کردی گیی ہے جو بہ آسانی مسلمان خواتین کی میسر ہے۔

 

کپمنی کی علامت کے ساتھ اسکارف پر ہاسپٹل کے تعاون کا لوگو بھی استعمال کیا گیا ہے۔

 

ہاسپٹل انتظامیہ کے ترجمان «آناهیتا کامرون» کا کہنا ہے: امید ہے دوسرے لوگ بھی ہماری تقلید میں بقائے باہمی کے لیے آگے بڑھیں گے۔

 

حجاب فروخت سے درآمد ہونے والی رقم کو ہاسپٹل اسٹاف کی سہولیات کے لیے خرچ کی جائے گی۔/

3858948

نظرات بینندگان
captcha