شیخ زکزاکی کی کادونا جیل میں منتقلی کی مذمت

IQNA

شیخ زکزاکی کی کادونا جیل میں منتقلی کی مذمت

9:42 - December 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3506939
بین الاقوامی گروپ- اسلامی تحریک نے شیعہ رھنما شیخ ابراھیم زکزاکی اور انکی اہلیہ کو کادونا جیل میں منتقلی کی شدید مذمت کی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے 360 کے مطابق اسلامک موومنٹ نایجیریا نے شیخ ابراھیم زکزاکی اور انکی اہلیہ کے مرکزی جیل میں منتقل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

تحریک کے ترجمان «ابراهیم موسی» نے کہا ہے کہ شیخ زکزاکی کو سہولیات سے آراستہ جیل میں منتقل کیا جائے تاکہ انکے علاج میں آسانی ہو۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ  سال ۲۰۱۵ میں متعدد شیعہ قیدی زخمی اس جیل میں عدم سہولیات کی بناء پر دم توڑ چکے تھے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے: ہم شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ پر دباو کی ہرکوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں اور انکی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے رہیں گے۔/

3862089

نظرات بینندگان
captcha