اردوگان: اگر مسلمان زکات دیں تو کوئی فقیر باقی نہ رہے

IQNA

اردوگان: اگر مسلمان زکات دیں تو کوئی فقیر باقی نہ رہے

9:04 - December 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506947
بین الاقوامی گروپ ــ‌ ترک صدر نے او آئی سی کی اقتصادی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مسلمان زکات دینا شروع کریں تو کوئی بھی غریب نہ رہے۔

ایکنا نوز- نیوز ایجنسی الجزیره کے مطابق ترک صدر «رجب طیب اردوغان» نے مالکیت خصوصی میں سرمایہ کاری کے عنوان سے استنبول میں منعقدہ اقتصادی کانفرنس سے خطاب میں زکات پر تاکید کی۔

 

انہوں نے موجودہ حالات کو اقتصادی ترقی کے لیے مناسب قرار دیتے ہوئے کہا: اسلامی دنیا میں متحد طاقت بن کر ہم پیشرفت حاصل کرسکتے ہیں۔

 

ترک صدر کا کہنا تھا: سروے کے مطابق اسلامی دنیا کے  ۲۱ افراد یعنی  ۳۵۰ ملین لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں۔/

3862703

نظرات بینندگان
captcha