عراق؛ میدان التحریرمیں شیعہ مرجع تقلید کا شکریہ

IQNA

عراق؛ میدان التحریرمیں شیعہ مرجع تقلید کا شکریہ

8:21 - December 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506957
بین الاقوامی گروپ- مظاہرے نے مرکزی میدان کے مظاہرے میں شیعہ مرجع تقلید، حشد الشعبی اور سیکورٹی فورسز کو داعش کے خاتمے کے لیے کردار پر انکا شکریہ ادا کیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے بغداد الیوم کے مطابق عراق میں داعش کو سیکورٹی فورسز کی شکست کی سالگرہ پر میدان التحریر میں مظاہرے کے دوران جشن منایا گیا۔

 

مظاہرین نے  میدان التحریر میں اعلامیہ میں تکفیری گروپ کے خاتمے پر شیعہ مرجع تقلید، حشد الشعبی اور سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

حشد الشعبی کے ڈپٹی سیکریٹری«ابو مهدی المهندس» نے خطاب میں شیعہ مرجع تقلید کے فتوے کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر انکا فتوی نہ ہوتا تو آج بھی عراق بیرونی آلہ کاروں اور داعش کے پنجے میں گرفتار ہوتا۔

 

قابل ذکر ہے کہ بغداد نے دس دسمبر سال ۲۰۱۷ کو داعش پر غلبے کے دن کا اعلان کیا تھا جسپر سال ۲۰۱۴ سے داعش نے تسلط حاصل کیا تھا ۔/

3863270

نظرات بینندگان
captcha