قطر کے بادشاہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گیے

IQNA

قطر کے بادشاہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گیے

16:12 - January 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507091
بین الاقوامی گروپ- دورہ ایران کے موقع پر اعلی حکام سے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایکنا نیوز-  العالم نیوز کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔

 

قطر کے بادشاہ دورہ تہران کے دوران ایران کے صدر حسن روحانی اور بعض دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

 

ذرائع کے مطابق کے مطابق گذشتہ ہفتے کو بھی قطر کے وزیر خارجہ نے وزیرخارجہ ظریف سے بھی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

3870978

نظرات بینندگان
captcha