ایکنا نیوز- خبررساں اداارے «کفیل» کے مطابق تجوید و ترتیل قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔
لندن کے «آیتالله خوئی» فلاحی ادارے میں منعقدہ تقریب میں علما، اساتذہ، طلبا اور مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم بھی شریک تھے۔
مقابلوں میں برطانیہ کے مختلف علاقوں سے ۳۲ قاری شریک تھے ۔ جبکہ مقابلوں میں ۱۶ سے ۲۳ سال، ۱۱ سے ۱۵ سال اور ۷ سے ۱۰ سال کے نوجوانوں کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوئے۔/