ایکنا نیوز- رشیا الیوم کے مطابق منصور ہادی سے وابستہ فورسز کے مرکز پر میزائیل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔
ہسپتال زرایع کے مطابق گذشتہ روز کہا گیا کہ ہلاکتیں ۱۱۶ سے تجاوز کرگیی ہے، گذشتہ رات ہلاکتوں کی تعداد ۹۰ بتائی گئی تھی۔
اب تک حملوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کیا ہے۔/