ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق قرآنی نشست انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کے حوالے سے منعقد ہوئی۔
خانه فرهنگ ایران بمبئی کے تعاون سے انقلاب اسلامی پروگراموں میں علما اور دانشوروں کی نشست بھی شامل ہے جو مسجد ایرانیان بمبئی میں بدھ کو منعقد ہوگی۔
فلم فیسٹیول اور بمبئی یونیورسٹی میں نمایش اور گھریلو دستکاریوں کے بنے وسایل کی نمایش دیگر پروگرامز میں شامل ہیں۔
خانه فرهنگ ایران بمبئی کے تعاون سے شب شعر انقلاب اور ایرانی ٹکٹوں کی نمایش بھی منعقد کرنے کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔/