بین الاقوامی گروپ- کربلا میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس کے پاس برف نے علاقے کو سفید پوش کردیا۔
ایکنا نیوز- کربلا معلی میں حرم امام حسین(ع) اور بینالحرمین کے علاقوں میں برف باری کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ گذشتہ دس سال میں پہلی بار برف باری ہوئی ہے۔/