خبررساں ادارے News.tv24I کے مطابق بائیں بازو کے گروپ کے آٹھ اراکین نے کیس تیار کیا ہے۔
ان افراد کا کہنا ہے کہ سلیمانی کو ٹارگٹ کرنے کے لیے جرمن اڑے
«رامشٹاین» سے بھی استفادہ کیا گیا ہے اور اسی حوالے سے انجیلا مرکل کے خلاف شکایت کی گیی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے سردار قاسم سلیمانی کو بغداد ائیرپورٹ کے قریب دس دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ٹارگٹ کرکے شہید کردیا تھا۔/