ایک ملک کے دو صدور / اشرف غنی اور عبداﷲ عبداﷲ نے دونوں نے حلف اٹھا لیا

IQNA

ایک ملک کے دو صدور / اشرف غنی اور عبداﷲ عبداﷲ نے دونوں نے حلف اٹھا لیا

6:16 - March 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3507359
تہران( ایکنا)افغان سیاسی بحران میں اس وقت مبتلا ہوا جب ملک کی قیادت کے حریفوں کو بیک وقت منعقدہ تقریبات میں صدر کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ۔

 افغان میڈیا کے مطابق پہلے سے منتخب صدر اشرف غنی اور اُن کے سابق چیف ایکزیکٹیو عبداﷲ عبداﷲ کے درمیان تلخ رقابت نے افغانستان کی جمہوریت کیلئے خطرات پیدا کردیئے ہیں۔ اشرف غنی نے صدارتی محل میں حلف لیا جہاں خصوصی امریکی قاصد زلمے خلیل زاد موجود تھے ۔

چند منٹ بعد وسیع و عریض صدارتی محل کے دیگر گوشے میں عبداﷲ عبداﷲ نے خود کو صدر کی حیثیت سے پیش کرتے ہوئے حلف لیا ۔

206841

نظرات بینندگان
captcha