الکوثرچینل پر تیرہواں عالمی قرآنی مقابلہ

IQNA

الکوثرچینل پر تیرہواں عالمی قرآنی مقابلہ

5:59 - March 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507370
تہران( ایکنا) چینل کے ڈائریکٹرسیدعباس رضوی کے مطابق «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازاً» مقابلوں کے لیے رجسٹریشن شعبان سے شروع ہورہا ہے۔

الکوثر سیٹلائیٹ چینل کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے: خواہشمند قرآء «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازاً» اپنی ریکارڈ شدہ تلاوت کے فائل الکوثرسیٹلائیٹ چینل کی ویب سائٹ یا واٹس اپ نمبر ۰۰۹۸۹۳۶۱۹۰۲۹۰۶ پر ارسال کرسکتے ہیں۔

 

عباس رضوی کے مطابق «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازاً» مقابلوں میں دنیا بھر سے طلبا اور قرآء حصہ لیتے ہیں جو سیٹلائیٹ چینل سے نشر کیا جاتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: مقابلوں کا پہلا مرحلہ رمضان المبارک سے پہلے سوشل میڈیا کے زریعے سے منعقد ہوگا جبکہ اگلا اور اصلی مرحلہ رمضان المبارک میں منعقد ہوگا جسمیں بین الاقوامی ججز دنیا کے مختلف ممالک سے شرکت اور قرآء میں فیصلہ کرتے ہیں۔/

3884680

نظرات بینندگان
captcha