فلم | کرونا نے اذان تبدیل کردیا

IQNA

فلم | کرونا نے اذان تبدیل کردیا

6:39 - March 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3507384
تہران( ایکنا) کویت میں کرونا پھیلاو روکنے کے لئے مساجد میں اذان کے وقت لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔

کرونا نے مجبور کردیا ہے کہ کویت میں ازان کے وقت لوگوں کو نماز گھروں میں ادا کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر وائرل شدہ فلم میں دکھائی گئی ہے کہ اذان میں «الصلاة في بيوتكم: نماز گھروں میں ادا کریں» کا جملہ شامل کیا گیا ہے اور یہ عارضی فیصلہ لوگوں کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3885322

نظرات بینندگان
captcha