آیت‌الله سیستانی: کرونا مریض کا علاج واجب کفائی / دوران علاج جان بحق «شهید» قرار

IQNA

آیت‌الله سیستانی: کرونا مریض کا علاج واجب کفائی / دوران علاج جان بحق «شهید» قرار

7:22 - March 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507399
تہران( ایکنا) آیت‌الله سیستانی نے مریضوں کے علاج کے دوران جان بحق نرس یا ڈاکٹر کو شہید قرار دیا۔

عراق اور تشیع کے عالیقدر مرجع تقلید آیت‌الله سیستانی نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کرونا سے متاثرہ افراد کا علاج واجب کفائی ہے ۔

انکا کہنا تھا: تمام متعلقہ اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ علاج کے لیے کوتاہی نہ کریں اور تمام لوازمات فراہم کریں۔

 

شیعہ مرجع تقلید نے  تمام تر مشکلات کے باوجود خدمات کو قابل قدر قرار دیتے ہوِے کہا: خداوند تبارک و تعالی اس کا اجر دنیا میں ہی دے گا اور آخرت میں بھی اسکا صلہ محفوظ ہے۔

 

آیت‌الله سیستانی کا کہنا تھا: جو بھی اس مرض کے علاج کرتے ہوئے جان بحق ہوجائے وہ «شهید» شمار ہوگا۔/

3886098

نظرات بینندگان
captcha