پاپ فرانسیس «جمعه مقدس» پروگرام میں تن تنہا شریک

IQNA

پاپ فرانسیس «جمعه مقدس» پروگرام میں تن تنہا شریک

7:33 - April 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507495
تہران(ایکنا) کھیتولک رھنما پاپ فرانسیس نے «جمعه مقدس» پروگرام میں اکیلے شرکت کی۔

کیتھولک عیسائیوں کے پیروکاروں نے جمعہ مقدس پروگرام میں کورونا کی وجہ سے شرکت سے گریز کیا اور پروگرام پاپ کی شرکت سے منعقد ہوا.

 

ہزاروں عقیدت مندوں نے سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن سے برراہ راست پروگرام کو دیکھا اور دعا کی۔

 

مغربی ممالک میں گذشتہ جمعہ کو مقدس پروگرام آن لاین منعقد کیا گیا اور کورونا کے پیش نظر لوگوں کو شریک ہونے سے منع کیا گیا تھا۔

 گذشتہ سال یہ جشن بیس ہزار لوگوں کی شرکت کے ساتھ منایا گیا تھا۔

 

لاطینی امریکہ میں اس جشن یا عید کو خاص اہمیت دی جاتی ہے اور یہاں لوگوں نے احتیاطی تدابیر کے ساتھ جشن میں شرکت کی.  پاناما، میں اسقف نے ہیلی کاپٹر سے لوگوں کے لیے دعا کی۔

 

یونان میں جہاں کلیسا کا کہنا تھا کہ کورونا کا کلیسا میں داخل ہونا ممکن نہیں تاہم حکومت آخر کار کلیساوں کو بند کرنے پر مجبور ہوِئی۔/

3890870

 

نظرات بینندگان
captcha