حرمین شریفین میں پہلی نماز تراویح منعقد

IQNA

حرمین شریفین میں پہلی نماز تراویح منعقد

11:33 - April 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507554
تہران(ایکنا) شاہ سلمان کی اجازت سے پہلی نماز تراویح حفاظتی انتظامات کے ساتھ منعقد ہوئی۔

رمضان المبارک کی پہلی نماز تراویح گذشتہ رات حرمین شریفین میں سعودی بادشاہ کی خصوصی اجازت سے منعقد کی گیی۔

 

مسجدالنبی (ص) و مسجد الحرام انتظامیہ کے مطابق کورونا بحران کی وجہ سے تمام مقامات پر اینٹی وائرل اسپرے کے بعد نماز کی اجازت دی گیی۔

 

نماز کے مقامات پر اسپرے کے علاوہ تمام نمازیوں کے ٹمپریچر چیک کرکے انہیں مسجد کے اندر آنے اور فاصلے کے ساتھ نماز ادا کرنے کی اجازت دی گیی۔

 


اقامه نخستین نماز تراویح با تدابیر ضد کرونایی در حرمین شریفین+ عکس
چند دن قبل ملک سلمان نے مذکورہ مقدس مقامات پر نماز ادا کرنے اور البتہ ۱۰ کی بجائے ۵ رکعت اور باقی تلاوت نماز تهجد میں پوری کرنے کی تاکید کے ساتھ اجازت دی تھی۔
 
اقامه نخستین نماز تراویح با تدابیر ضد کرونایی در حرمین شریفین+ عکس

نمازیوں نے صحت کے متعلق اصولوں پر عمل کرکے نماز ادا کی۔
 
اقامه نخستین نماز تراویح با تدابیر ضد کرونایی در حرمین شریفین+ عکس

گذشته رات نماز تراویح مسجد الاقصی میں بھی ادا کی گیی جہاں صرف پندرہ نمازی کو اجازت ملی تھی۔/

 

3893771

نظرات بینندگان
captcha