الجزائر کی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے پہلے تجویز دی تھی کہ رمضان المبارک میں معنوی فضا کے برقرار رکھنے کے لیے مجازی دنیا پر حفظ کے بین الاقوامی مقابلے ہر صورت منعقد کیے جائیں۔
اس سے پہلے چودہ اپریل کو کورونا بحران کی وجہ سے مقابلے کینسل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم بعد میں وزارت مذہبی امور نے رمضان میں سوشل میڈیا کے زریعے سے مقابلے کروانے پر تاکید کی تھی مگر ایک بار پھر مقابلوں کی سوشل میڈیا پر بھی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پروگرام کے مطابق حفظ کے بین الاقوامی مقابلے ۲۰ ـ ۲۶ ماه مبارک رمضان کو کروانے کا فیصلہ ہوچکا تھا جو اب ملتوی کردیے گیے ہیں۔/