فلم | قاری عبدالباسط کی ۵۰ سالہ پرانی گفتگو نشر

IQNA

فلم | قاری عبدالباسط کی ۵۰ سالہ پرانی گفتگو نشر

10:31 - May 04, 2020
خبر کا کوڈ: 3507590
تہران(ایکنا) عربی میڈیا نے عالمی شہرت یافتہ نامور قاری کی پچاس سالہ پرانی گفتگو نشر کردی۔

مصری قاری کی نایاب اور تاریخی گفتگو سعودی صحافی مرحوم ماجد الشِبل سے ہوئی ہے۔

 

استاد عبدالباسط  گفتگو کے آغاز میں قاری عبدالباسط اپنے بارے میں بتاتے ہیں اور جب  الشبل اس سے تاریخ پیدائش پوچھتا ہے تو خوش اخلاقی سے بتاتے ہیں کہ سال ۱۹۲۷ کی انکی پیدائش ہے۔

 

عالم اسلام کے نامور قاری اس انٹرویو میں قرائات سبع (قرآنی قرآت) کے حوالے سے گفتگو کرتے ہیں اور ان قرائات کو سات قرآء  عبدالله بن عامر، ابن كثیر المكی، عاصم بن بهدله الكوفی، ابو عمرو البصری، حمزه الكوفی، نافع المدنی اور الكسائی الكوفی سے منسوب بتاتے ہیں۔/

ویڈیو کا کوڈ

3896074

نظرات بینندگان
captcha