فلم | مصری مسلمانوں کی راتیں اور روزہ داری

IQNA

فلم | مصری مسلمانوں کی راتیں اور روزہ داری

11:51 - May 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507626
تہران(ایکنا) رمضان چاند نظر آنے پر توپوں سے سلامی دی جاتی ہے۔

مصر میں روایت رہی ہے کہ رمضان المبارک کے چاند نظر آنے پر توپ سے چاند نظر آنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔

رمضان کی آمد پر سڑکوں اور گلیوں کو سجانے کا عمل شروع ہوتا ہے اور ہر طرف

«رمضان کريم» کے بینرز سجائے جاتے ہیں، مساجد میں مسحقین کے لیے افطاری کے دسترخوان سجائے جاتے ہیں۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان منفرد انداز میں منایا جارہا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

3898282

نظرات بینندگان
captcha