سعودی عرب، عید کا چاند یکھنے کے لیے اجلاس اگلے جمعے کو

IQNA

سعودی عرب، عید کا چاند یکھنے کے لیے اجلاس اگلے جمعے کو

11:56 - May 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507633
تہران(ایکنا) جمعه ۲۲ مئی کو عید چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا۔

سعودی ماہر نجومیات اور محقق «ملهم بن محمد هندی» نے کہا کہ بائیس مئی کو دیگر اسلامی ممالک کی طرح عید سعید فطر کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد ہوگا اور عید  کا اعلان اجلاس کے بعد ہوگا۔

 

سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق سورج کے غروب سے پہلے چاند کا متولد ہونا اور غروب خورشید کے بعد چاند کا غروب ہونا چاند نظر آنے کے لیے نظر آنا لازمی ہے۔

 

سعودی ماہرین نجوم کے مطابق اس سال هلال ماه شوال جمعے کو  ۸:۳۹ کو متولد ہوگا یعنی غروب خورشید کے بعد چاند متولد ہوگا۔

 

سعودی ماہر فلکیات کے مطابق اس بات کا امکان موجود ہے کہ هلال عید فطر(شوال) تیس روز مکمل ہونے پر نظر آئے اور یوں مسلمان روزہ پورا تیس دن رکھ لیں گے۔/

3898465

 

نظرات بینندگان
captcha