آیت‌الله اعرافی اسلامی مرکز برطانیہ کے آن لاین خطیب

IQNA

آیت‌الله اعرافی اسلامی مرکز برطانیہ کے آن لاین خطیب

11:47 - May 16, 2020
خبر کا کوڈ: 3507639
تہران(ایکنا) اسلامی مرکز کے زیر اہتمام شب قدر کی مجلس سے آیت اللہ اعرافی نے خطاب کیا۔

کورونا وائرس بحران کے پیش نظر اس سال اسلامی مرکز برطانیہ کی مجلس منفرد انداز میں منعقد ہوئی جس سے آیت اللہ اعرافی نے خطاب کیا اور ہزاروں عاشقان اہل بیت نے اس مجلس کو ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا کے زریعے سے استفادہ کیا۔

 

اهل بیت(ع) ٹی‌وی ، هدایت ٹی‌وی، «یو نیوز» چینل کے علاوہ زوم، یوٹیوب، فیس بوک، ٹوئیٹر اور اینسٹا گرام سے سامعین نے اس مجلس کو دیکھا۔

 

مجلس میں شهادت مولی‌الموحدین، امام علی(ع) کے حوالے سے خطاب کے علاوہ بین الاقوامی قاری رحیم خاکی نے تلاوت کی جبکہ جوشن کبیر کی دعا پڑھنے کا اعزاز سیدجلال معصومی نے حاصل کیا ۔ دعائے ابوحمزه ثمالی حرم مطهر ثامن‌الائمه امام رضا(ع) سے نشر کی گئی جسکے بعد مهدی سماواتی نے مصیبت اهل بیت(ع) پر مصائب پڑھے۔

 

قرآنی درس کے علاوہ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت‌الله علیرضا اعرافی نے شب‌های قدر، روزه و انفاق کے فضایل کے علاوہ اعمال بجا لایا۔

 

اعمال قرآن برطانیہ میں ولی فقیہ کے نمایندے حجت‌الاسلام سیدهاشم موسوی نے بجا لایا اور امت مسلمہ کی سربلندی کی دعا کی گیی۔

 

رپورٹ کے مطابق پندرہ رمضان تک ہر رات ۱۷:۳۰، عربی، فارسی اور انگریزی میں مجالس نشر کی گئی جبکہ پندرہ رمضان کے بعد سے ہر رات انگریزی اور فارسی میں «۳۰ رات، ۳۰ فضیلت» کے عنوان سے دعا، مناجات، تفسیر قرآن، اور دیگر موضوعات پر حجت‌الاسلام فلاح‌زاده خطاب کررہے ہیں۔

 

 

روزہ دار مومنین از مجالس و محافل سے استفادے  کے لیے ذیل کے ایڈریسز پر رابطہ کرکے استفادہ کرسکتے ہیں۔

 

https://www.youtube.com/user/islamiccentre۱۹۹۸

 

https://www.instagram.com/islamiccentreen /

 

https://www.facebook.com/IslamicCentreEngland

 

https://twitter.com/IslamicCentreEn

3899147

نظرات بینندگان
captcha