فلم | مسجد کوفه اور محراب امام علی(ع) کو بہتر جانئیے

IQNA

فلم | مسجد کوفه اور محراب امام علی(ع) کو بہتر جانئیے

10:55 - May 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3507644
تہران(ایکنا) مسجد جامع کوفہ دنیا چار بڑی اور مقدس مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔

عراق کی معروف مسجد جامع کوفه، پیروان اہل بیت اور اہل تشیع کے نزدیک مسجدالحرام، مسجدالنبی(ص) اور مسجدالاقصی کے بعد اہم ترین اور مقدس مسجد شمار کی جاتی ہے جو عراق شہر کوفہ میں تاریخی اور اہم ثقافتی میراث بھی قرار دیا جاتا ہے۔

اس مسجد کی زیارت کے لیے ہر سال لاکھوں زائرین مختلف علاقوں سے یہاں آتے ہیں۔

 

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha