ابوشریف: قدس شریف کی آزادی شهید سلیمانی کا ہدف تھا

IQNA

ابوشریف: قدس شریف کی آزادی شهید سلیمانی کا ہدف تھا

11:14 - May 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507651
تہران(ایکنا) فلسطین کی تحریک آزادی کے نمایندے کا کہنا تھا کہ قدس تمام مسلمانوں کا ہدف ہونا چاہیے اور قاسم سلیمانی ہمیشہ اس کے لیے فکر مند تھے۔

فلسطینی جہادی تنظیم کے تہران میں نمایندے «ناصر ابو شریف» نے آزربائیجان میں منعقدہ «صیھونی رژیم کا سقوط اور قدس کا مستقبل» ویڈیو کانفرنسنگ نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا فلسطین کی ملت نے مقبوضبہ علاقوں کی آزادی کے لیے ہمیشہ کوشش کی ہے اور اس راہ میں انکی اسقامت برقرار ہے۔

 

ابوشریف نے کہا کہ فلسطین کی آزادی تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے اور شهید سردار سلیمانی عراق اور شام میں ہوتے ہوئے بھی قدس شریف کی آزادی کو اصل مقصد شمار کرتا تھا۔

 

انکا کہنا تھا: عالمی یوم قدس جس کو امام خمینی‌(ره) نے تجویز دی تھی اور اس کا مقصد وحدت کا قیام تھا تاکہ امت قدس کے لیے ملکر کوشش کرسکے۔/

3899650

نظرات بینندگان
captcha