کویت؛ کورونا سے مقابلے کے لیے قرآنی راہ حل کی جستجو

IQNA

کویت؛ کورونا سے مقابلے کے لیے قرآنی راہ حل کی جستجو

8:22 - June 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3507700
تہران(ایکنا) قرآن اور سنت نبوی میں وباء سے مقابلے کے لیے راہ حل کے حوالے سے آن لائن سیمینار کویت کی اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہوا۔

جمعہ کو آن لائن تحقیقی سییمینار «زوم» سوفٹ وئیر کے زریعے سے منعقد کیا گیا جسمیں ۲۶ مقالے پیش کیے گیے۔

مقابلوں میں قرآن کریم و سنت النبی (ص) کے رو سے وباء مقابلوں اور شرعی و حفظان صحت کے اصولوں تحقیقی لیکچرز دیے گیے۔

 

سیمینار کا پہلا سیشن کویتی یونیورسٹی استاد یاسر النشمی کی صدارت میں منعقد ہوا جسمیں «کورونا کا علاج قرآن و سنت کے رو سے» کا موضوع زیر بحث آیا اور اس موضوع پر تبادلہ خیال ہوا۔

 

اس سیشن میں تاکید کی گیی کہ وباء کے وقت قرآن و سنت سے مدد لی جائے کیونکہ وباء کے وقت عام طور پر خوف، پریشانی ، غم و نا امیدی عام ہوجاتی ہے اور اس حوالے سے قرآن کریم نے راہ حل بتایا ہے جس سے آرام و سکون آسانی سے میسر آتا ہے۔

 

سیمینار میں«سندس العبید» نے سنت نبوی کے رو سے ایسے مواقعوں پر اس نکتے کی طرف اشارہ کیا: سنت النبی (ص) میں ان مواقعوں پر توکل کو اہم ترین قرار دیا گیا ہے۔

 

سیمینار میں «کورو نا اور عبادات» کے حوالے سے کویتی یونیورسٹی اساتذہ نے کورونا پر نماز و روزہ کے اثرات کے موضوع پر خطاب کیا۔

 

«آلاء العبید» کا کہنا تھا: باجماعت نماز کلمہ حق کی سربلندی کے لیے منعقد کی جاتی ہے تاہ اس موقع پر مناسب ہے کہ نماز کو گھروں پر ادا کی جائے۔/

3902181

نظرات بینندگان
captcha