ننھا قاری بڑی خواہشات اور آرزوں کے ساتھ + فلم

IQNA

ننھا قاری بڑی خواہشات اور آرزوں کے ساتھ + فلم

8:30 - June 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3507702
مصر صوبے «کفر الشیخ» کے گاوں کے آٹھ سالہ بچے تلاوت و تواشیح سے سننے والوں کے مسحور کردیتا ہے۔

حفظ و تلاوت قرآن کریم ہر بچے کے لیے باعث سعادت ہے اور اس کو محترم بنا دیتے ہیں۔

 

آٹھ سالہ «عمر عماد علی منصور» تیسری کلاس کا طالب علم ہے جس سے عالمی سطح پر آنے کے لیے قرآن کا راستہ چنا ہے۔

 

تین سالہ ننھے قاری کی خواہش ہے کہ وہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہر تلاوت کا اعزاز حاصل کریں۔

عماد کے ماموں «شیخ احمد طلال» نے عماد کی خوبصورت آواز کو تلاوت کی طرف مائل کرانے کی وجہ قرار دیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ عماد تلاوت و تواشیح اور مناجات کا عاشق ہے اور انہوں نے کم عمری میں معروف شیوخ جیسے شیخ محمد فیومی، شیخ نصرالدین طوبار، شیخ سیدنقشبندی، شیخ محمد عمران، شیخ کمال یوسف البهتیمی، شیخ طه الفشنی اور شیخ محمد الطوخی کی مناجات کو حفظ کرلیا ہے۔

 

عمر عماد نے تلاوت میں شیخ عبدالباسط عبدالصمد، شیخ خلیل الحصری، شیخ مصطفی غلوش کو اپنا استاد اور رہنما قرار دیتے ہوئے کہا کہ انکی خواہش ہے کہ ٹیلی ویژن پر تلاوت کریں۔

 

انہوں نے کفرالشیخ صوبے کا گاوں کو قرآن صلاحیتوں سے مالا مال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کو ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔

 

شان رسول (ص) میں ثنا خوانی اور دیگر گروپ دعا ومناجات کو اس فلم میں ملاحظہ کرسکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ

3902175

نظرات بینندگان
captcha