پاکستان؛ «جلاوطنی سے رحلت تک» نمایش کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛ «جلاوطنی سے رحلت تک» نمایش کا اہتمام

10:27 - June 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3507719
تہران(ایکنا) خانه فرهنگ ایران پیشاور نے امام خمینی(ره) کی برسی پر نمایش کا اہتمام کیا ہے۔

خانه فرهنگ ایران پیشاورکے مطابق امام خمینی(ره) کی اکستیسویں برسی پر خانہ فرھنگ ایران کے تعاون سے سوشل میڈیا پر "جلاوطنی سے رحلت تک" کے عنوان سے مجازی دنیا میں نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

مذکورہ نمایش خانہ فرھنگ ایران پشاو کے انسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بک پیجیز پر قابل مشاہدہ ہے اور خواہشمند حضرات اس نمایش کو آن لاین دیکھ سکتے ہیں۔

نمایش کے لیے ذیل کے پتوں پر رابطہ کلک کریں:

 

 https://www.instagram.com/tv/CA۷xeiQpxf۴/

https://www.youtube.com/watch?v=v۴ckjLMq۹lc

https://www.facebook.com/۱۰۲۴۸۴۳۱۴۶۲۸۹۲۱/videos/۱۵۸۵۷۲۰۶۵۱۵۸۰۶۹۸/

 

3902996

نظرات بینندگان
captcha