مصر؛ آیات قرآن کی تصویر سازی کرنے والے بچے + تصاویر

IQNA

مصر؛ آیات قرآن کی تصویر سازی کرنے والے بچے + تصاویر

8:21 - June 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3507744
تہران(ایکنا) مصری فوٹوگرافر محمد عاطف نے قرآن فھمی کے حوالے سے آیات قرآن کو مجسم کرنے والوں بچوں کی فوٹوگرافی کی ہے۔

ممکن ہے کہ بہت سے بچے اور بزرگ آیات قرآن کی تلاوت کرتے ہوں تاہم وہ انکے معانی اور تفسیر کے ادراک پر قادر نہ ہوں۔

 مصری فوٹو گرافر محمد عاطف نے اس حوالے سے خوبصورت کاوش کی ہے۔

 

اسلامی تعلیمات اور قرآن فھمی اس کاوش کا اصل مقصد ہے جو محمد عاطف نے بچوں کے زریعے سے اس کی تصویر کشی کی ہے۔

 

الدستور نیوز سے گفتگو میں انکا کہنا تھا: میں نے ارادہ کیا کہ بچوں کے زریعے سے قرآن آیات کو مجسم انداز میں پیش کروں اور کے حوالے سے بچوں کو تیار کیا۔

بچوں کے والدین نے اس کاوش کو سراہا اور یہ اقدام تیزی سے بچوں اور بڑوں میں مقبول ہوا اور بہت سے افراد نے اسکو لازم قرار دیا۔

 

انکا کہنا تھا: اس مقصد کئے جن بچوں کا انتخاب کیا گیا انکی عمریں دس سال سے کم ہے اور انہوں نے بخونی میرے آئیڈیے کو سمجھ لیا اور اس پر خوشی کا اظھار کیا۔

 

مصر میں پہلی بار ایسا ہوا ہے اور بچوں نے اس اقدام سے دیگر بچوں کو قرآن تعلیمات پر عمل میں حوصلہ افزائی کا زریعہ فراہم کیا ہے۔

.

کودکان؛ تصویرساز آیات قرآن در مصر + عکس
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
«هَمَّازٍ مَشَّاءٍ بِنَمِيمٍ؛‌ [كه] عيبجوہے اور خبری چینی کے لیے قدم اٹھاتے ہیں»(۱۱/ سوره مبارکه قلم)
 
کودکان؛ تصویرساز آیات قرآن در مصر + عکس
«عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ؛ ان تمام عیوب، کے ساتھ بھی متکبر ہے اور تند ، حالانکہ وہ اصل و نسب نہیں رکھتے.» (۱۳/ سوره مبارکه قلم)
 
کودکان؛ تصویرساز آیات قرآن در مصر + عکس
«وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُون؛‌ دوست رکھتے ہیں کہ نرمی کرو تاکہ نرمی کریں.» (۹/ سوره مبارکه قلم)

 

3903826

 

نظرات بینندگان
captcha