رافع العامری کی آواز میں تلاوت ترتیل قرآن + تصاویر

IQNA

رافع العامری کی آواز میں تلاوت ترتیل قرآن + تصاویر

9:48 - June 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507753
تہران(ایکنا) قرآنی علوم سے وابستہ قومی مرکز نے نجف اشرف میں عراقی قاری «رافع‌العامری» کی آواز میں مکمل قرآن کی ترتیل تلاوت ریکارڑ کیا ہے۔

عراقی قاری  رافع العامری نے روایت حفص از عاصم، میں ۱۲۰ فایلز تیس منٹ می ریکارڈ کی ہے اور چھ مہینے کے عرصے میں یہ کام انجام دیا گیا ہے۔

 

مذکور ترتیل تلاوت الازھر کے  شیوخ سے مشاورت کے بعد انجام دی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ نجف اشرف سے علمی انجمن کے تعاون سے رمضان المبارک کے مہینے میں تلاوت کا یہ اہتمام کیا گیا اور اس مجموعے کو ادارہ اوقاف شیعیان کے سربراہ حجت الاسلام سید علاء الموسوی کو پیش کیا گیا۔

نجف اشرف کے قرآنی مرکز کے ڈپٹی سید عمار المکصوصی، لایبریری ور اسٹوڈیو انچارج، سید حسین الحسنی اور دیگر شخصیات تقریب میں شریک تھیں۔/

 
ختم تجوید قرآن با اجرای قاری برجسته عراقی +عکس
 
ختم تجوید قرآن با اجرای قاری برجسته عراقی +عکس
 
ختم تجوید قرآن با اجرای قاری برجسته عراقی +عکس
 
ختم تجوید قرآن با اجرای قاری برجسته عراقی +عکس

 

3904319

نظرات بینندگان
captcha