کابل مسجد «شیرشاه سوری» میں بم دھماکہ

IQNA

کابل مسجد «شیرشاه سوری» میں بم دھماکہ

9:14 - June 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507759
تہران(ایکنا) نماز جمعہ کے دوران بم پھٹنے کا واقعہ رونما ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کابل کی  مسجد شیرشاه سوری خودکش حلے کے نتیجے میں امام مسجد شہید اور تین دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

 

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین کے مطابق بم مسجد میں پہلے سے نصب تھا جو نماز کے دوران دھماکے سے اڈا دیا گیا ۔

 

انکا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ امام جمعہ سمیت چار نمازی شہید اور ۸ نمازی زخمی ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اس واقعے کو علما اور مساجد کے خلاف سازش قرار دیا۔

 

وزارت صحت کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

 

اب تک کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ، کچھ روز پہلے مسجد جامع وزیر اکبر خان کے وضوخانے میں بھی حملہ ہوا تھا جسمیں مسجد کے امام محمدایاز نیازی خطیب شہید ہوگیے تھے

 

آخری سالوں میں افغانستان کی مساجد میں حملوں کے واقعات میں چشم گیر اضافہ ہوا ہے۔/

3904421

 

نظرات بینندگان
captcha