ڈنمارک کے اسلام مخالف سیاست داں، وکیل اور دائیں پارٹی اسٹرام کورس (Stram Kurs) کے رکن کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
عدالت نے پالوڈن کو تفرقہ آمیز اور نسل پرستی پھیلان کے جرم میں سزا سنائی ہے اور حکم کے مطابق وہ تین سال تک وکالت سے بھی محروم ہوں گے۔
مذکورہ سیاست داں قرآن کریم جلانے اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز اقدامات انجام دے چکا ہے۔
پالوڈن کے تعصب آمیز اقدامات کے خلاف ہزاروں مسلمانوں نے اعتراضات اور مظاہرے کیے اور انکو سزا کا مطالبہ کیا تھا۔/