ایران نے کراچی حملے کی شدید مذمت کردی

IQNA

ایران نے کراچی حملے کی شدید مذمت کردی

16:32 - June 30, 2020
خبر کا کوڈ: 3507845
تہران(ایکنا) امید ہے پاکستان دہشت گردوں کے خاتمے میں کامیاب ہوگا۔ ایرانی سفیر

قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران-کوئٹہ کے مطابق ایران کے سفیر سید محمد الحسینی نے ٹویٹ کیا ہے کہ

 

ایران  کراچی دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت میں مذمت کرتا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پاک فوج کے ہاتھوں دھشت گردوں کو ہر میدان میں شکست ہو رہی ہے،

 

قریب المرگ دھشت گرد اب اپنی جھوٹی طاقت دکھانے کے لئے نئے اھداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،

 

 انکا کہنا تھا کہ ہم سٹاک ایکسچینج پر حملے کی واشگاف الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں پاکستان بچے کھچے دھشت گردوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچادے گا

ایران نے کراچی حملے کی شدید مذمت کردی

نظرات بینندگان
captcha