دبئی کے برج خلیفه سے اذان کی آواز بلند ہونے کے ساتھ دبئی میں مساجد کھولنے کا آغاز ہوا اور لوگوں نے اس پر خوشی کا اظھار کیا۔
اس موقع پر اذان نشر ہونے کے ساتھ «حی علی الصلاة» کے جملوں پر نور افشانی کی گیی۔
نماز باجماعت شروع ہونے پر لوگوں نے خوشی کا اظھار کیا۔/