سربرنیکا میں مسلم نسل کشی کی برسی پر تلاوت قرآن + فلم

IQNA

سربرنیکا میں مسلم نسل کشی کی برسی پر تلاوت قرآن + فلم

8:07 - July 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507914
تہران(ایکنا) بوسنیا میں نو مزید لاشوں کے باقیات ملنے اور تدفین کی تقریب میں تلاوت کی گئیی

گذشتہ روز ۱۱ جولائی جو سربرنیکا میں مسلم نسل کشی کی پچیسویں برسی کا دن بھی تھا جس دن  صرب فورسز کے ہاتھو ہزاروں یورپین مسلمان قتل ہوئے تھے، برسی کی تقریب ایران سفیر محمود حیدری اور دیگر مسلمانوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔

 

سربرنیکا میں مسلم نسل کشی کی تقریب کے دن مزید قبروں سے ملنے والے نو افراد کی لاشیں ملنے پر انکی تدفین کی تقریب بھی منعقد ہوئی اور ایس او پیز پر عمل کے ساتھ انکو سپرد خاک کیا گیا۔

 

سارایوو میں فارسی کالج کے اسٹاف اور افراد شریک تھے جبکہ ایرانی سفارت خانے کے تعاون سے سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں شرکاء کے درمیان شربت اور ماسک دینے کے انتظامات کیے گئے تھے۔

 

ایرانی صدر حسن روحانی نے اس موقع پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا تحا جبکہ وزیر خارجہ محمد‌جواد ظریف نے بھی ٹوئٹ میں تعزیت کی ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ
 

3910107

نظرات بینندگان
captcha