کورونا نے بارہ ہزار صھیونی فوجیوں کو قرنطینه میں جانے پر مجبور کردیا

IQNA

کورونا نے بارہ ہزار صھیونی فوجیوں کو قرنطینه میں جانے پر مجبور کردیا

8:50 - July 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507919
تہران(ایکنا) صھیونی فوج کے مطابق اس وقت انکے ۱۲ هزار مشکوک اہلکار قرنطینه میں چلے گیے ہیں۔

گذشتہ روزہ صھیونی فورس کے ترجمان نے کہا کہ انکے بارہ ہزار اہلکار جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں انکو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ فروری سے اب تک ۵۶۸ فوجی اہلکار کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں تاہم بارہ ہزار کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

 

صھیونی وزارت صحت کے مطابق اب تک تین  اسرائیلی وزیر بھی کورونا کی وجہ سے  قرنطینه میں جاچکے ہیں۔

 

صھیونی وزیر صحت «یولی ادلشتایننے گذشتہ مہینے کے آخر میں خبردار کیا تھا کہ  اسرائیل کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کرسکتا ہے۔

 

صھیونی وزارت صحت کے مطابق مجموعی طور پر اسرائیل میں ۳۸ هزار  ۶۷۰ کورونا کیسز سامنے آچکے ہیں۔/

3910380

نظرات بینندگان
captcha