فلم | برطانیہ میں وہابیت کی ترویج میں کس کا ہاتھ ؟

IQNA

فلم | برطانیہ میں وہابیت کی ترویج میں کس کا ہاتھ ؟

8:30 - August 04, 2020
خبر کا کوڈ: 3508021
تہران(ایکنا) سعودی کی جانب سے وہابیت پھیلانے کی حمایت سے دنیا کے کئی ممالک میں شدت پسندی میں اضافہ ہوا اور برطانیہ بھی اس سے متاثر ہوا.

برطانوی اسٹریٹیجک مرکز «هنری جیکسن» جو سال ۲۰۰۵ میں قائم کیا گیا ہے انسانی حقوق اور شدت پسندی پر مطالعاتی کام کرتا ہے۔

 

مذکورہ مرکز کی رپورٹ سال ۲۰۱۷ کے مطابق ملک میں شدت پسندی کی ایک اہم ترین وجہ سعودی کی جانب سے وہابیت کی حمایت ہے۔

 

رپورٹ میں لکھا گیا ہے: سعودی کی جانب سے وہابیت اور شدت پسندی میں مصروف مبلغلین کی مالی حمایت کی وجہ سے ملک میں شدت پسندانہ اقدامات میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

 

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آخری سالوں میں سعودی نے ۷۶ ارب یورو مغربی ممالک میں وہابیت پھیلانے کے حوالے سے خرچ کیا ہے./

ویڈیو کا کوڈ

3914362

 

نظرات بینندگان
captcha