محرم کے حوالے سے نذر و نیاز کے لئے مقتدی صدر کی تجاویز

IQNA

محرم کے حوالے سے نذر و نیاز کے لئے مقتدی صدر کی تجاویز

9:08 - August 11, 2020
خبر کا کوڈ: 3508052
تہران(ایکنا) صدر تحریک کے رھنما نے محرم و صفر میں کورونا کے پیش نظر تجاویز پیش کی ہے۔

صدر تحریک کے رھنما مقتدی صدر نے محرم و صفر میں مراسم اهل بیت(ع) کے حوالے سے تجاویز ٹوئٹ کے زریعے سے پیش کی ہے جس کے مطابق:

 

۱ ـ نذو و نیاز اور متاثرین کی امداد ممکنہ حد تک.

 

۲ ـ ذکر اهل بیت(ع) و ذکر ائمه اطهار(ع) کی محافل اس طریقے سے کہ کسی کو تکلیف نہ ہو.

 

۳ ـ عوامی مقامات کی سیاہ پوشی مگر دوسروں کے احترام کے ساتھ.

 

۴ ـ یاد اهل بیت(ع) منانے کے لیے سوشل میڈیا سے استفادہ

 

۵ ـ زیارت کے لیے اوقات کار کی تقسیم تاکہ اجتماع نہ بنے اور آن لائن زیارت کی حوصلہ افزائی.

 

۶ ـ امام حسین(ع) نے اصلاح(امت) کی خاطر شہادت پیش کی لہذا اصلاج نفس کے لیے اخلاق پر عمل اور ظلم و فساد کے خاتمے کے لیے کوشش۔

 

۷ ـ عبادت و مناجات پر توجہ عزا کے ساتھ ساتھ.

 

۸ ـ سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن چینلز پر اهل بیت(ع) پر بھرپور انداز میں علمی تقاریر کی کوریج.

 

۹ ـ مجالس میں غاصبوں کی مخالفت.

 

۱۰ ـ مکتب امام حسین(ع) کی روح کے مطابق سیاسی اور مسلکی اختلافات سے دوری.

 

۱۱ ـ دنیا کے تمام بالخصوص مسلمان مظلومین سے اظھار یکجہتی.

 

اے لوگوں یاد رکھیں اگر خدا نے ہمیں اجتماعی عبادات سے کورونا کے زریعے سے محروم کیا ہے تو اور بھی عبادات کے راستے موجود ہیں.

 

عاشق اهل بیت(ع)- مقتدی صدر

3915805

نظرات بینندگان
captcha