فلم | قاری محمود شحات کی ایک ہی سانس میں شاندار تلاوت

IQNA

فلم | قاری محمود شحات کی ایک ہی سانس میں شاندار تلاوت

9:34 - August 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3508063
تہران(ایکنا) مصری قاری کی کویت میں شاندار تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

مصری اور عالم اسلام کے نامور قاری محمود شحات کی ایک ہی سانس میں تلاوت کی ویڈیو یونیورسٹی استاد اور کویت کے سابق رکن پارلیمنٹ ناصر عبدالعزیز صرخوہ کی یاد برسی کی تقریب میں کی گئی تلاوت ہے جو سال ۲۰۱۶ کو مصری قاری نے محفل میں کی ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

3916303

نظرات بینندگان
captcha