جهاد اسلامی کی امارات اور سعودی سازشوں سے مقابلہ کی دعوت

IQNA

جهاد اسلامی کی امارات اور سعودی سازشوں سے مقابلہ کی دعوت

9:42 - September 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508173
تہران(ایکنا) معروف اسلامی عالم «احمد المدلل» نے درخواست کی ہے کہ عالم اسلام پوری طاقت سے امارات اور سعودی سازش کا مقابلہ کریں۔

معروف اسلامی مفکر اور جہاد اسلامی کے رہنما احمد المدلل نے امارات اور سعودی سازش کی مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سازش میں گرنے والے ممالک اور اداروں کو طاقت سے مقابلہ کریں۔

انکا کہنا تھا کہ سعودی آسمان سے اسرائیلی طیارے کو راستہ دینا ہر مسلمان کے لیے تکلیف دہ ہے۔

 

المدلل کا کہنا تھا: ان اقدامات سے صھیونی رژیم کو حوصلہ ملے گا اور وہ آیندہ دیگر اسلامی سرزمین اور  حتی مکه و مدینه کو بھی باپ کی میراث سمجھتے ہوئے ان پر قبضہ کرنے کی کوشش کرے گا۔

 

انکا کہنا تھا: امکان موجود ہے کہ جن لوگوں نے تعلقات سے قدس و فلسطین کو انکے سپرد کرنے پر آمادگی دکھا دی ہے وہ مستبقل میں دیگر اسلامی مقدسات جیسے مسجدالحرام و مسجدالنبی اور مکه و مدینه پر بھی یہی اقدام کرسکتے ہیں۔/

3921084

نظرات بینندگان
captcha